Urdu News
-
سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
-
ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں
ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں۔
-
سونم باجوہ کا مداح پی ایس ایل میں اداکارہ کا پوسٹر لے آیا
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔
-
وزیر اعظم کا کابینہ ارکان کیساتھ جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات
انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، وفاقی وزراء بھی وزیر اعظم کے ساتھ تھے۔
-
ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔
-
ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کا بڑا اضافہ
ایل پی جی مافیا نے از خود قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کا بڑا اضافہ کر دیا۔