News
-
رواں مالی سال چاول کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
رواں مالی سال کے 8 ماہ میں چاول کی برآمدات گزشتہ مالی سال کی برآمدات سے تجاوز کر گئیں۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، انڈسٹریل زون کا میپنگ پلان طلب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اربن یونٹ سے متعلق امور پر بریفنگ دی گئی۔
-
پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
(ویب ڈیسک) پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بر قرار رہے۔
-
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کم
کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو مسلسل اُڑان کے بعد جھٹکا لگ گیا، آج ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں مزید 11 روپے کی بڑی کمی ہوئی اور قیمت 312 روپے کی سطح پر آگئی۔
-
ایف ایف سی کا سال 2023 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
ایف ایف سی کا سال 2024 کیلئے پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد
-
سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
-
ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں
ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں۔
-
سونم باجوہ کا مداح پی ایس ایل میں اداکارہ کا پوسٹر لے آیا
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔